جنوبی لبنان میں توہین کا نیا واقعہ، اسرائیلی دہشتگردوں نے حضرت مریم (ع) کے مجسمے کی بے حرمتی کر دی
شیعیت نیوز : یہ جدید ویڈیو اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے جنوبی لبنان میں حضرت مریم (ع) کے مجسمے کی بے حرمتی کا ایک اور واقعہ دکھا رہی ہے۔ یاد رہے اس سے قبل 20 اپریل 2026 کو بھی ایک اسرائیلی فوجی نے جنوبی لبنان میں حضرت عیسیٰ (ع) کا مجسمہ توڑا تھا، جس کی تصدیق اسرائیلی فوج نے خود کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے آئرن ڈوم کو تباہ کر دیا، اسرائیلی دفاعی ڈھال بے بس
اس ویڈیو میں اسرائیلی دہشت گرد فوجی مجسمے کو سگریٹ پلا رہے ہیں۔







