صہیونی جنرل کا اعتراف: جنوبی لبنان کے دلدل میں پھنس گئے، ہر روز فوجی زخمی یا ہلاک
شیعیت نیوز : صہیونی جنرل کا اعتراف؟؟؟ ہم جنوبی لبنان کے دلدل میں پھنس چکے ہیں، ہر روز ہمارے فوجی زخمی یا ہلاک ہو رہے ہیں۔
قابض، جارح اور نسل پرست صہیونی فوج کے سابق کمانڈر اورون سولومون نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے دلدل میں پھنس چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج ‘آگ کے ساتھ جنگ بندی’ کی صورتحال میں ہے اور ہر روز فوجی زخمی یا ہلاک ہو رہے ہیں۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ پہلے دن سے ہی فوج نے غلط ہدف کا تعاقب کیا۔
یہ بھی پڑھیں : ہرمز میں امریکی بحریہ کی بغاوت، اعلیٰ کمانڈرز نے ٹرمپ کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا
سولومون نے کہا کہ ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کی قیادت کر رہے ہیں اور ان کا اصل ہدف جوہری مسئلہ اور چین کے ساتھ مقابلہ ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ شروع میں دریائے لیطانی کی طرف کیوں نہیں بڑھا گیا۔ ادھر، مزاحمتی جنگجو فائبر آپٹک ڈرونز کے ذریعے اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔







