ہرمز میں امریکی بحریہ کی بغاوت، اعلیٰ کمانڈرز نے ٹرمپ کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا
شیعیت نیوز : ہرمز میں امریکی بحریہ کی بغاوت: اعلیٰ کمانڈرز نے صدارتی احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔ امریکی بحریہ کے اعلیٰ کمانڈر ٹرمپ انتظامیہ کے احکامات کی سختی سے مزاحمت کر رہے ہیں۔ انہوں نے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے سے انکار کر دیا… واشنگٹن مجبور ہے۔
یہ بھی پڑھیں : کل رات ایران کا شدید حملہ، امریکی جنگی جہاز “ٹراکستون” اور “میسون” شدید زد میں آئے، امریکی میڈیا
امریکی مصنف برینڈن وائیچرٹ نے تسلیم کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس اور امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کے درمیان گہرا اور بے مثال شگاف پیدا ہو گیا ہے۔ وائیچرٹ نے کہا کہ ایران کے خلاف ناکام جنگ کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے ہی فوجی جرنیلوں کو برطرف کرنا شروع کر دیا ہے۔ فوجی کمانڈر اور وائٹ ہاؤس کے درمیان یہ تناؤ اتنا گہرا ہے کہ ٹرمپ نے اپنے ہی جرنیلوں کو ہٹا کر ان کی جگہ وفادار لوگ لانا شروع کر دیے ہیں۔







