ایران ایک ڈاکو کے ساتھ بات کر رہا ہے، امام جمعہ تہران

08 مئی, 2026 11:13

شیعیت نیوز : ایران ایک ڈاکو کے ساتھ بات کر رہا ہے’! جہاد کا راستہ ہی کامیابی اور نجات کا راستہ ہے، تہران کے جمعہ کے خطیب کی امریکی صدر پر شدید تنقید۔

آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا: "رسول اللہ (ص) کا طریقہ جہاد ہی ہے — اسی طریقے کی برکت سے اسلامی انقلاب قائم ہے اور قائم رہے گا۔” "جہاد کا مطلب ہے کامیابی — اور اللہ خود ان مجاہدوں کا سوداگر ہے جو حق کی راہ میں لڑتے ہیں (یعنی انہیں بہترین اجر دے گا)۔”

یہ بھی پڑھیں : میزائل و ڈرون حملوں کا سامنا، UAE میں فضائی خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھیں

انہوں نے امریکی صدر کو ‘ڈاکو’ قرار دیتے ہوئے وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی فورمز پر اعلان کریں کہ ایران ایک ڈاکو کے ساتھ بات کر رہا ہے۔ خطیب نے قیادت کے مرکزی کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ذمہ دار عوام کے معاش سے غافل نہ ہوں۔ انہوں نے 23 اردیبہشت کو کاپیٹولیشن کے خاتمے کے دن کے طور پر یاد کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی رہ کی اس قانون کے خلاف مخالفت پر انہیں ترکی جلاوطن کر دیا گیا تھا۔

8:48 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔