امریکا کا ری فیولنگ طیارہ خلیج فارس میں لاپتہ

05 مئی, 2026 12:21

شیعیت نیوز : ایرانی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے الظفرہ ایئر بیس سے روانہ ہونے والے امریکی ری فیولنگ طیارے کا رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ طیارے نے خلیج فارس کے اوپر سے گزرتے ہوئے ایمرجنسی سگنل جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں : امارات میں پاکستانیوں پر معاشی شب خون: 15 ہزار مزدوروں کی زندگی بھر کی کمائی لٹ گئی!

رپورٹس کے مطابق امریکی طیارہ الظفرہ ایئر بیس سے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد رابطہ کھو بیٹھا اور ایمرجنسی سگنل دینے کے فوراً بعد غائب ہو گیا۔ اب تک طیارے کی تلاش جاری ہے۔

8:29 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔