مشہدِ مقدس میں جشن کی تیاریاں: امام رضاؑ کے روضے پر پھولوں کی بارش

28 اپریل, 2026 16:57

شیعیت نیوز : ایران کے شمال مشرق میں واقع مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یومِ ولادت کی مناسبت سے روضۂ مبارک کو خوبصورت پھولوں سے سجا دیا گیا ہے۔ سقا خانہ اور پنجرہ فولاد کی گل آرائی نے زائرین کے دلوں میں امید اور روحانیت کی نئی لہر دوڑا دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وہ کارڈ جو ابھی تک نہیں کھیلا گیا، حسین شریعتمداری کا مطالبہ: باب المندب بند کرو، دشمن آنسو بہانے پر مجبور ہو جائے گا

جنگ اور پابندیوں کے سائے میں مشہد میں یہ جشن ظاہر کرتا ہے کہ ایرانی قوم کا سماجی ڈھانچہ اور روحانی طاقت مکمل طور پر مستحکم ہے۔ یہ مناظر مغربی میڈیا کے ان دعوؤں کی نفی کرتے ہیں کہ ایران داخلی طور پر بکھر رہا ہے۔

6:37 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔