محاصرے کی ناکامی؛ ایرانی سپر ٹینکر نے امریکہ کو رسوا کر دیا

19 اپریل, 2026 17:37

شیعیت نیوز : ایران کا ایک پابندیوں میں مبتلا سپر آئل ٹینکر (VLCC)، جو امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل تھا، بغیر کسی خفیہ کاری کے اور اپنے لوکیشن سسٹم کو آن رکھتے ہوئے، آزاد سمندر اور آبنائے ہرمز سے گزرتا ہوا ایرانی پانیوں میں داخل ہو گیا۔

یہ سپر ٹینکر، جو 2 ملین بیرل خام تیل لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اپنے لوکیشن سسٹم کو آن رکھ کر عملاً امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کو چیلنج کرتا ہوا، بغیر کسی رکاوٹ کے منزل پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں : بندرگاہوں کی ناکہ بندی اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

امریکہ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ کسی بھی جہاز کو آزاد سمندر سے ایران کے ساحلی پٹی اور ایرانی بندرگاہوں تک جانے کی اجازت نہیں دے گا۔

7:05 شام اپریل 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔