بلومبرگ: مغربی انٹیلی جنس کا اعتراف، ایران نے جنگ سے پہلے کی منصوبہ بندی سے امریکی اسرائیلی حملوں کے اثرات ختم کر دیے

17 اپریل, 2026 11:15

شیعیت نیوز : بلومبرگ: مغربی انٹیلی جنس کا اعتراف — ایران نے جنگ سے پہلے کی منصوبہ بندی سے امریکی اسرائیلی حملوں کے اثرات ختم کر دیے

مغربی انٹیلی جنس ذرائع نے بلومبرگ کو بتایا ہے کہ ایران نے جنگ سے پہلے کی منصوبہ بندی کے ذریعے امریکی اسرائیلی حملوں کے اثرات کو ختم کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : جیو نیوز کا انکشاف: ایران سوشل میڈیا پر بیانیوں کی جنگ میں امریکہ پر سبقت لے گیا، ڈیجیٹل سفارت کاری کا مؤثر استعمال

اگرچہ بنیادی ڈھانچے کو بھاری نقصان پہنچا اور چند سرکردہ رہنما شہید ہوئے، لیکن ایران نے اہم میزائل اور ڈرون صلاحیتوں کو محفوظ رکھا اور فوری طور پر اہلکاروں کو تبدیل کرکے کمانڈ ڈھانچے کو برقرار رکھا۔

ایران کے پاس میزائل اور ڈرون کے اہم ذخائر بھی موجود ہیں، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوتی ہے تو ایران اب بھی مؤثر اور طاقتور جواب دے سکتا ہے۔

12:47 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔