فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے
شیعیت نیوز: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تہران آمد پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: جنوبی لبنان میں جھڑپیں تیز، صہیونی زخمیوں کی منتقلی
فیلڈ مارشل عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں۔







