شامی وزارت داخلہ بمقابلہ حزب اللہ: "ربی مائیکل خوری” قتل کی کوشش کا دعویٰ، حزب اللہ نے یکسر مسترد کر دیا
شیعیت نیوز : شامی وزارتِ داخلہ بمقابلہ حزب اللہ: "ربی مائیکل خوری” کا معمہ!
شامی وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے حزب اللہ کی جانب سے ایک یہودی مذہبی شخصیت ‘ربی مائیکل خوری’ کے قتل کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
دوسری طرف حزب اللہ نے ان الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے "مایوس کن پروپیگنڈا” قرار دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ شام میں ان کی کوئی سرگرمی نہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ابراہیم عزیزی کی آر ٹی (RT) کو دبنگ انٹرویو: “ہمیں امریکہ پر ذرہ برابر بھروسہ نہیں!”
یہ بظاہر شام اور لبنان کو مدِمقابل کھڑا کرنے کی ایک گہری اسٹیبلشمنٹ سازش معلوم ہوتی ہے۔ جب سفارت کاری ناکام ہوتی ہے تو غیر ملکی ‘خفیہ ہاتھ’ اس طرح کے "فالس فلیگ” کے ذریعے خلفشار پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔






