ایران نے مذاکرات میں اپنی “سرخ لکیریں” واضح کر دیں، میڈیا رپورٹس

11 اپریل, 2026 11:50

شیعیت نیوز: ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وفد کی ٹیم نے پاکستانی ثالثوں کو اپنی سرخ لکیریں واضح کر دی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے پیش کی گئی سرخ لکیریں درج ذیل ہیں:

  1. آبنائے ہرمز مکمل ایرانی کنٹرول میں ہے۔
  2. جنگی معاوضے کی ادائیگی۔
  3. منجمد ایرانی اثاثوں کی رہائی۔
  4. ایران سے متعلقہ تمام شعبوں میں ایک مستحکم اور حقیقی جنگ بندی۔

یہ بھی پڑھیں: عاصم منیر کا جنگی لباس میں ایرانی وفد کا استقبال، اسرائیل سخت پیغام ہے، بین الاقوامی میڈیا

دوسری جانب جنوبی لبنان کے شہر بنت جبیل میں قابض فوج اور حزب اللہ کے درمیان شدید لڑائیوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں، جس سے خطے میں صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔

1:04 شام اپریل 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔