گڈ مارننگ تل ابیب: ایرانی کلسٹر میزائلوں کی صبح سویرے اسرائیل پر بارش!

06 اپریل, 2026 11:52

شیعیت نیوز : آج صبح تل ابیب کی نیند ایرانی کلسٹر میزائلوں کی بارش سے ٹوٹ گئی۔ ایرانی فورسز نے تل ابیب اور وسطی اسرائیل کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ کے مطابق کم از کم 15 مختلف مقامات پر ایرانی کلسٹر سب میونیشنز گرے ہیں، جس سے شہر میں دھواں اور دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔

بھی پڑھیں: میزائل تل ابیب پر، چیخیں ریاض سے، شیخ اکرم الکعبی کا سعودی آلِ سعود پر تباہ کن حملہ

یہ حملے صیہونی رژیم کی جارحیت کے خلاف ایران کی مسلسل اور مؤثر جواب کا حصہ ہیں۔

1:47 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔