میزائل تل ابیب پر، چیخیں ریاض سے، شیخ اکرم الکعبی کا سعودی آلِ سعود پر تباہ کن حملہ

06 اپریل, 2026 11:49

شیعیت نیوز : حرکت حزب اللہ النجباء کے سربراہ شیخ اکرم الکعبی نے سعودی آلِ سعود کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں "عرب صیہونی” اور "قرن الشیطان” (شیطان کا سینگ) قرار دیا ہے۔

شیخ الکعبی نے کہا: "جو کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ عرب صیہونی کون ہیں، وہ شیطان کے سینگ یعنی وہابی آلِ سعود کی طرف دیکھے۔ یہ عالمی شر کے ذلیل آلات ہیں۔ سچ کہا گیا ہے کہ میزائل تل ابیب پر برس رہے ہیں، لیکن چیخیں ریاض سے سنائی دے رہی ہیں۔”

بھی پڑھیں: ایران کا واضح پیغام: عارضی جنگ بندی نہیں، مکمل ہار یا شرائط پر جنگ ختم!

شیخ الکعبی نے "قرن الشیطان” کی اصطلاح استعمال کرتے ہوئے آل سعود کی مذہبی اور سیاسی حیثیت کو براہ راست چیلنج کیا ہے۔

1:47 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔