ایران کا ایک اور بڑا دھچکا: اصفهان میں مزید ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون تباہ
شیعیت نیوز : ایرانی پاسداران انقلاب (سپاہ) کے شعبہ تعلقات عامہ نے تصدیق کی ہے کہ ایک اور جدید امریکی MQ-9 ڈرون کو دفاعی سسٹم کے ذریعے اصفهان کے آسمان میں ٹریک کر کے کامیابی سے تباہ کر دیا گیا ہے۔
یہ ایک ہفتے کے دوران اصفهان میں تباہ کیا جانے والا پانچواں امریکی-صیہونی ڈرون ہے۔
بھی پڑھیں: پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کرنا میرا فرض ہے: ایرانی وزارت خارجہ کا ترجمان
ایرانی فورسز کی جانب سے مسلسل کامیاب کارروائیوں سے امریکی اور صیہونی جارحیت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔







