شمر جیسے قاری قرآن راشد العفاسی کی ٹرمپ کی ایران پر جنگ کی کھلی حمایت
شیعیت نیوز : سعودی عرب کے مشہور قاری القرآن مشاری العفاسی نے اپنے اصل چہرے کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ اس خبیث نے اپنے آفیشل X اکاؤنٹ پر امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگ کی کھلی حمایت کرتے ہوئے لکھا:
"صدر ٹرمپ ایران پر جہنم کے دروازے کھول دیں گے”
یہ وہی مشاری العفاسی ہے جسے قرآن ڈاٹ کام نے اپنے ڈیفالٹ قاری سے ہٹا دیا ہے۔
یہ ایسا قاری قرآن ہے جیسے کربلا میں شمر بھی قاری قرآن تھا۔ باہر سے تلاوت کرتا ہے مگر اندر سے خبیث، غدار اور صہیونی ایجنٹ ہے۔ 80 ہزار بے گناہ مسلمانوں کے قاتل اسرائیل کی حمایت کرنے والا یہ ملعون قاری نہیں بلکہ جہنم کا کتا ہے۔
عالم اسلام کے لیے لعنت ہے کہ ایسے لوگ قرآن کی تلاوت کا ذریعہ بن کر امریکی اور اسرائیلی ایجنڈے کی خدمت کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس خبیث، غدار اور بے غیرت قاری پر لعنت کرے جو قرآن پڑھ کر بھی صہیونیوں اور امریکیوں کا وفادار بن گیا۔







