ٹرمپ بوکھلاہٹ کا شکار: ایران کی جنگی کامیابیوں کی سیٹلائٹ تصاویر چھپانے کا حکم

05 اپریل, 2026 10:31

شیعیت نیوز : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی جنگی کامیابیوں سے شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ ایران کے حملوں کے بعد سامنے آنے والی سیٹلائٹ تصاویر نے دنیا بھر میں امریکی فوجی تشخص کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، امریکی سیٹلائٹ امیجنگ کمپنی پلانیٹ لیبز (Planet Labs) نے ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست پر ایران اور مشرق وسطیٰ کے تنازع والے علاقوں کی اعلیٰ ریزولیوشن سیٹلائٹ تصاویر کی اشاعت غیر معینہ مدت کے لیے روک دی ہے۔

بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

یہ اقدام امریکی شکست اور ایران کی طاقت کے عالمی ثبوت کو چھپانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

3:22 شام اپریل 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔