زنجان کی فضاؤں میں صیہونی ‘سٹیلتھ’ کروز میزائل کی ناکامی، ایرانی فضائی دفاع نے تباہ کر دیا

03 اپریل, 2026 17:09

شیعیت نیوز : ایرانی فضائی دفاعی نیٹ ورک نے زنجان کے اوپر ایک انتہائی جدید صیہونی کروز میزائل کو کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔

یہ ایک طویل فاصلے تک مار کرنے والا ‘سٹیلتھ’ میزائل تھا، جو ایک ہزار پاؤنڈ وزنی وار ہیڈ سے لیس تھا اور جدید ریڈار کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : صیہونی ایرو اسپیس تنصیبات ‘ایروسول’ ملبے کا ڈھیر! ایران کے میزائل حملے میں وسیع تباہی

ایران کے مربوط فضائی دفاعی نظام نے دشمن کے اس ‘ناقابلِ تسخیر’ کہلائے جانے والے ہتھیار کو فضا میں ہی ڈھیر کر دیا۔

6:57 شام اپریل 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔