آئی ٹی محاذ پر کاری ضرب: دبئی میں اوریکل اور بحرین میں ایمیزون کے ڈیٹا سینٹرز ایرانی حملے میں نشانہ

03 اپریل, 2026 16:58

شیعیت نیوز : ایرانی بحریہ نے دبئی اور بحرین میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے اثاثوں پر حملے کی تصدیق کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکا کے لیے برا دن: ایران-عراق سرحد پر F-16 نے 7700 ایمرجنسی کوڈ نشر کر دیا

دبئی میں ‘اوریکل’ (Oracle) اور بحرین میں ‘ایمیزون’ (Amazon) کے ڈیٹا سینٹرز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ یہ ایرانیوں کی ٹارگٹ کلنگ اور ‘قتلِ عام کی مشین’ کو روکنے کے لیے ایک جوابی کارروائی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی حماقتیں امریکی فوج اور معیشت پر بھاری بوجھ بن رہی ہیں۔

6:57 شام اپریل 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔