شاہد ڈرون پر آیت اللہ جوادی آملی سے عقیدت کا پیغام: “ہم دین کے علماء پر جانیں نثار کرتے ہیں”
شیعیت نیوز : سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کی ایرو اسپیس فورس کے مجاہدین نے حضرت آیت اللہ جوادی آملی (حفظہ اللہ) کے حالیہ بیانات اور عوامی حمایت کے جواب میں ایک منفرد خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ‘شاہد’ ڈرون پر یہ الفاظ نقش کیے گئے ہیں:
“ہم دین کے الہیٰ علماء پر اپنی جانیں نثار کرتے ہیں۔ آپ وہ فرشتے ہیں جن کے سانسوں سے قرآن کی خوشبو آتی ہے۔”
یہ بھی پڑھیں : پہلی تصاویر! ایران نے تباہ شدہ F-15 کے امریکی پائلٹ کو بچانے والا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر مار گرایا
یہ اقدام فوج اور علمائے حق کے درمیان اس مضبوط رشتے کی عکاسی کرتا ہے جو اسلامی نظام کے دفاع کی بنیاد ہے۔







