امریکی F-15 پائلٹ کی گرفتاری پر 10 ارب تومان کا انعام! کہگیلویہ و بویر احمد کے تاجروں کا اعلان

03 اپریل, 2026 16:33

شیعیت نیوز : صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد: صوبے کے تاجروں اور تاجر برادری نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی ایران کے اندر امریکی ایف-15 کے پائلٹ کو زندہ گرفتار کرے گا، اسے 10 ارب تومان بطور انعام دیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : سابق پاکستانی سفیر آصف درانی: جغرافیہ اور اسٹریٹجک فوائد ایران کے حق میں ہیں، ٹرمپ کے دعوے محض پروپیگنڈا ہیں

یہ اعلان حالیہ ایرانی جوابی کارروائیوں کے دوران امریکی طیاروں کے خلاف کامیابی کے بعد سامنے آیا ہے۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ یہ انعام دشمن کے خلاف قومی مزاحمت اور عوامی حوصلہ افزائی کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

10:00 شام اپریل 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔