جنگ کا کفن پہن کر لڑنے والے مجاہد فضل علی عوالا شہید، حزب اللہ کا فخر کے ساتھ شہادت کا اعلان

02 اپریل, 2026 15:06

شیعیت نیوز : لبنان: حزب اللہ نے مجاہد فضل علی عوالا کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پورے فخر، اعزاز اور خوشی کے ساتھ ان کی شہادت کا اعلان کرتے ہیں۔

مجاہد فضل علی عوالا، جو جنگ کا کفن پہن کر لڑ رہے تھے، کچھ دیر قبل شہید ہو گئے۔

بھی پڑھیں: ایرانی جنرل کا Pete Hegseth کو جواب: 250 سالہ تاریخ والے 6000 سالہ تہذیب کو دھمکی دے رہے ہو؟

حزب اللہ کے بیان میں کہا گیا: "شعیانِ علی یعنی خون میں غوطہ زن۔۔۔۔”

4:36 شام اپریل 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔