آیت اللہ جوادی آملی کا ایرانی عوام کو خراجِ تحسین، “آپ عظیم ہیں”
شیعیت نیوز : ایران: آیت اللہ جوادی آملی نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر ہم آپ کے سامنے جھکتے ہیں اور اپنی عاجزی کا اظہار کرتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ بہت عظیم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب بھی وہ رات کے وقت عوام کے مناظر دیکھتے ہیں تو حقیقتاً اپنے آپ کو بہت چھوٹا محسوس کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ایران پاکستان کی فعال سفارتی کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے، ایرانی سفیر رضا امیر مقدم
آیت اللہ جوادی آملی نے مزید کہا کہ آج “لا الٰہ الا اللہ” کا پرچم عوام ہی کے ہاتھوں میں ہے، جو ان کی عظمت اور شعور کا واضح اظہار ہے۔







