ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں 10 نرسیں شہید

01 اپریل, 2026 10:11

شیعیت نیوز: ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

ڈی جی نرسنگ سسٹم آرگنائزیشن کے مطابق ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں کم از کم 10 نرسیں شہید ہوئی ہیں۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان نرسوں کو ڈیوٹی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ سے امریکہ کو روزانہ اربوں ڈالر کا نقصان، معاشی دباؤ میں اضافہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی و اسرائیلی حملوں میں طبی عملے کے کئی ارکان زخمی بھی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے غزہ میں بھی اسی طرح کی کارروائیاں کی تھیں، جن میں عام شہریوں سمیت طبی عملے کی بھی بڑی تعداد کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

11:48 صبح اپریل 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔