پرنس سلطان ایئربیس پر حملہ، دو AWACS طیاروں کی تباہی کی رپورٹ

31 مارچ, 2026 12:58

شیعیت نیوز : ریاض: امریکی نیشنل پبلک ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئربیس پر ایرانی حملوں میں ایک نہیں بلکہ دو E-3 Sentry AWACS طیارے تباہ ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان جدید فضائی نگرانی طیاروں کی تباہی سے تقریباً 1400 ملین ڈالر (1.4 ارب ڈالر) کا نقصان ہوا ہے، جو امریکی فضائیہ کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حیفا میں ایرانی میزائل حملے میں عمارتیں تباہ، سڑکیں بند

یہ طیارے فضائی نگرانی، ابتدائی وارننگ اور جنگی کنٹرول کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں اور انہیں فضائی جنگ میں کلیدی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔

2:18 شام مارچ 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔