متحدہ عرب امارات، ابوظہبی، دبئی اور سعودی عرب نے پاکستانی شیعہ اور بریلویوں کو ڈی پورٹ کرنا شروع کر دیا

31 مارچ, 2026 07:43

شیعیت نیوز: متحدہ عرب امارات، ابوظہبی، دبئی اور سعودی عرب نے پاکستانیوں کو اپنے ممالک سے ڈی پورٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق زیادہ تر ڈی پورٹ کیے جانے والے مسافروں کا تعلق فقہ جعفریہ (شیعہ) سے ہے، جبکہ دوسرے نمبر پر اہل سنت بریلوی مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ پارہ چنار سے تعلق رکھنے والے شیعہ افراد کو بھی بڑی تعداد میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔

یہ بے غیرت عرب ممالک ایران کے ساتھ جاری جنگ کے بعد اپنی شیعہ دشمنی کو کھلے عام ظاہر کر رہے ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کے لوگوں کو تو ایک بھی نہیں نکالا، مگر پاکستانی شیعہ اور بریلویوں کو نشانہ بنا کر اپنی غلامی اور بے غیرتی کا ثبوت دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مفتی منیب الرحمان کا پاکستانی تکفیریوں، کالعدم لشکر جھنگوی اور کالعدم سپاہ صحابہ کے منہ پر گوبر والا جوتا

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ڈی پورٹیشن کا سلسلہ صرف مذہبی بنیاد پر ہو رہا ہے اور اس میں شیعہ مخالف جذبات کی بو نمایاں ہے۔ جبکہ اسرائیلی اور یہودی شہریوں کو ان ممالک میں مکمل تحفظ اور آزادی حاصل ہے۔

یہ اقدام عرب حکمرانوں کی اس حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے کہ وہ اسرائیل اور امریکہ کے سامنے تو سر جھکا لیتے ہیں، مگر مسلمانوں، خاص طور پر شیعہ برادری کے خلاف نفرت میں پیش پیش رہتے ہیں۔

ویڈیو

 

9:05 صبح مارچ 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔