حوثی رہنما کا امریکا کو چیلنج، یمن میں فوجی آزمائش کا مشورہ

26 مارچ, 2026 13:02

شیعیت نیوز : یمن کی مقاومتی تحریک کے ایک حوثی رہنما نے امریکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں کسی بھی ممکنہ فوجی اقدام سے قبل یمن میں اپنی صلاحیتوں کا “ٹرائل” کر لے۔

بیان میں طنزیہ انداز اختیار کرتے ہوئے کہا گیا کہ اگر امریکی فوج یمن سے محفوظ واپس چلی گئی تو پھر وہ دیگر محاذوں کے بارے میں بھی سوچ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جنرل (ر) عبدالقیوم: امریکا و اسرائیل فیس سیونگ کے خواہاں، پاکستان کو محتاط رہنا ہوگا

رہنما نے دعویٰ کیا کہ حوثی تحریک کے پاس بڑی تعداد میں تربیت یافتہ جنگجو موجود ہیں جو کسی بھی ممکنہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مبصرین کے مطابق ایسے بیانات خطے میں جاری کشیدگی کی عکاسی کرتے ہیں اور مختلف فریقین کے درمیان سخت مؤقف کو ظاہر کرتے ہیں۔

2:31 شام مارچ 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔