آیت اللہ جوادی آملی کا اہم پیغام

آیت اللہ جوادی آملی نے کہا کہ ایک بار پھر امت مسلمہ اور رہبر شہید کے اہل خانہ کی خدمت میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی غیر قابل تحمل اور نا قابل برداشت شہادت کی تعزیت پیش کرتا ہوں

04 مارچ, 2026 19:55

شیعت نیوز: آیت اللہ جوادی آملی نے کہا کہ ایک بار پھر امت مسلمہ اور رہبر شہید کے اہل خانہ کی خدمت میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی غیر قابل تحمل اور نا قابل برداشت شہادت کی تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اسوقت ہم ایک اہم امتحان میں مبتلا ہیں اور ہمیں توجہ رکھنی چاہئیے کہ ہم اہنی وحدت کی مکمل طور پر حفاظت کریں۔

اگر مختصر دکھ اور درد ہیں تو بے انتہاء نعمتیں بھی موجود ہیں۔

ہمیں یہ جان لینا چاہئیے کہ دشمن اس خاک کو تصرف کرنے کے درپے ہے تاکہ اسکے ٹکڑے ٹکڑے کرسکے۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ، سیاسی ومذہبی شخصیات اور پولیس حکام کی رہبر انقلاب کی شہادت پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

ہمارا وطن ہماری آبرو ہے۔ ہمارا وطن ہماری جان ہے۔

آیت اللہ جوادی آملی نے کہا کہ کسی نے جب امام صادق ع سے سوال کیا کہ اگر کوئی ہمارے وطن، ہماری خاک کو تصرف کرنے کی کوشش کریں تو کیا کیا جائے امام نے فرمایا اس کا خون میری گردن پر ہے۔ امام صادق ع فرما رہے ہیں کہ اس کو قتل کردو۔

صہیونیوں کا خون بہانا ٹرمپ کا خون بہانا اور اس جیسوں کا خون بہانا۔۔۔۔ آج امام زمانہ عج یہ کہہ رہے ہیں کہ صہیونیوں سے جنگ کرو اس کا خون میری گردن پر ہوگا۔ امام زمانہ عض یہ کہہ رہے ہیں کہ ظالم و ستمگر امریکہ سے جنگ لڑو اس کا خون میری گردن پر ہے۔

خدا کا آپ پر سلام، پیغمبر اکرم ص کا آپ پر سلام، علی بن ابی طالب ع کا آپ پر سلام، امام صادق ع کا آپ پر سلام، امام زمانہ عج کا آُ پر سلام، کیونکہ آپ انکے دین کے محافظ ہیں۔

10:05 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top