کالعدم سپاہ صحابہ کا مولوی مسجد میں بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، ویڈیو وائرل
شیعیت نیوز: ڈیرہ غازی خان کے تھانہ دراہمہ کی حدود میں مقامی مسجد کا پیش نماز اور کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ / لشکر جھنگوی کا رہنما ناصر فاروقی بچے کے ساتھ بدفعلی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔
تفصیلات کے مطابق دیوبندی مساجد اور مدارس کے اغلام باز مولویوں کے کالے کرت تھمنے کا نام نہیں لے رہے، ایسا ہی ایک اور شرمناک واقعہ ڈیرہ غازی خان میں بھی تھانہ دراہمہ کی حدود میں پیش آیا جہاں مسجد کا مولوی جس کا نام ناصر فاروقی بتایا جارہا ہے ایک کم کس بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کرتے ہوئے شرمناک حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : اسلامی تحریک اور استحکام پاکستان پارٹی کا آئندہ گلگت بلتستان انتخابات مل کر لڑنےکا فیصلہ
اہل علاقہ نے بدفعلی کرتے ہوئے ملزم کو پکڑا تو اس کی ویڈیو بھی بنائی اور اس کی خوب دہلائی بھی کی ، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ یاد رہے کہ دوسروں کو کافر کہنے والے خود مسجد ومدرسے کا تقدس اور اس میں موجود کلام الہیٰ اور ذکر خدا کی برکتوں کا بھی لحاذ نہیں کرتے ۔
سپاہ صحابہ کے رہنما قاری ناصر فاروقی کی نازیبہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں







