خبیث شیخ محمد بن زاید بھی ایپسٹین فائلز میں پکڑا گیا، ابوظہبی کے امیر نے نجی جزیرے پر ایپسٹین سے ملاقات کی تصویر لیک

04 فروری, 2026 17:03

شیعیت نیوز: ایپسٹین فائلوں سے لیک ہونے والی نئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے امیر خبیث شیخ محمد بن زاید النہیان نے جیفری ایپسٹین سے اس کے نجی جزیرے پر ملاقات کی۔

بن زاید جو غزہ کے قتل عام میں اسرائیل کا کھلا ساتھ دیتا ہے، سوڈان میں سونا چوری کرنے اور اسے اسرائیل کے ساتھ بیچنے میں بھی ملوث ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خبیث سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھی ایپسٹین فائلز میں پکڑا گیا، ریاض میں جیفری ایپسٹین کے ساتھ تصویر جاری

اور اب اگر امارات نے صیہونی حکومت کی مزید مدد نہ کی تو اسرائیل اس کی فلم اور دستاویزات جاری کر دے گا۔

یہ انکشاف سعودی عرب اور امارات کے حکمرانوں کی کھلی منافقت اور اسرائیل نوازی کو ایک بار پھر بے نقاب کرتا ہے۔ یہ لوگ ایک طرف مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگتے ہیں اور دوسری طرف امریکی اور صیہونی جرائم پیشہ نیٹ ورک کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔

10:05 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top