شیطان نے بھی ٹرمپ کو خطرناک قرار دے دیا!

04 فروری, 2026 16:08

شیعیت نیوز: جیفری ایپسٹین نے اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کو انتہائی خطرناک اور برے انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے:

"میں کچھ بہت برے لوگوں سے ملا ہوں، ٹرمپ جتنا برا کوئی نہیں۔ ان کے پورے وجود میں ایک بھی اچھا خلیہ نہیں ہے۔ تو ہاں، خطرناک۔”

یہ بیان ایپسٹین کے ساتھیوں اور متعلقہ دستاویزات سے سامنے آیا ہے جس میں ٹرمپ کو دنیا کے سب سے خطرناک اور بے رحم لوگوں میں شمار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بحرین نے شیعہ تحریک دبانے کے لیے موساد سے مدد طلب کی، جیفری ایپسٹین دستاویزات سے انکشاف

یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ دوبارہ اقتدار میں آ کر عالمی سطح پر دھمکیاں اور جارحیت کی پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عوامی حلقوں میں اس بیان کو "شیطان کی گواہی” قرار دے کر ٹرمپ کی اصلیت کو بے نقاب کرنے والا ثبوت کہا جا رہا ہے۔

2:38 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top