سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی شہید سید حسن نصر اللہ کے والد گرامی کی رحلت پر تعزیت
شیعیت نیوز: إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
اپوزیشن لیڈر سینیٹ اور چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ نے سید کی رحلت پر عالم اسلام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، شہداء کے ساتھ محشور فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عنایت فرمائے۔
یہ بھی پڑھیں: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی شہید سید حسن نصر اللہ کے والد گرامی کی رحلت پر تعزیت
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ نقصان پورے عالم اسلام اور مزاحمتی محاذ کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے خاندان، دوستوں اور ساتھیوں کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔







