ناحق کے لیے اٹھنے والی شمشیر بھی فتنہ، شہدائے کربلا کا غم بدعت؟ صحابی کی وفات پر جلوس و علم جائز
شیعیت نیوز: ناحق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ، شمشیر تو کیا، نعرۂ تکبیر بھی فتنہ۔ کل تک امام حسین علیہ السلام کے نام پر نکلنے والے جلوسوں پر خودکشی حملے کرنے والے فتنہ گر تکفیری آج صحابہ کے نام پر جلوس نکالیں تو سوال تو بنتا ہے کہ آل محمد علیہم السلام سے دشمنی کیوں ہے؟
کس صحابی کی سنت ہے جلوس نکالنا؟ پہلے یہ ثابت کرو۔ اگلے سال آپ کے جلوس میں سبیل ہم لگائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: تکفیری وہابیوں کا نیا فتنہ: کل بدعت قرار دینے والے آج خلیفہ اول کے نام پر علم و جلوس نکال رہے ہیں
کل تک امام حسین علیہ سلام کے نام پر نکلنے والے جلوسوں پر خودکشی حملے کرنے والے فتنہ گر آج صحابہ کے نام پر جلوس نکالیں تو سوال تو بنتا ہے ال محمد سے دشمنی کیوں ہے ۔۔؟ کس صحابی کی سنت ہے جلوس نکالنا پہلے ثابت کرو اگلے سال آپ کے جلوس میں سبیل ہم لگائیں گے۔







