مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی کا کوہاٹ دورہ، تنظیمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں

14 دسمبر, 2025 09:30

شیعیت نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قومی مرکز کچہ پکہ کا دورہ کیا اور مرکز کے منتظمین سے ملاقات کی۔

علاوہ ازیں انہوں نے وفد کے ہمراہ رکن ذیلی نظارت آئی ایس او کوہاٹ علامہ سید قیصر عباس الحسینی سے بھی ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا حوزوی کتاب میلہ، ڈاکٹر کاظم سلیم کا انٹرویو: قلمی استعداد کو فعال کرنے کی کوشش

اس موقع پر سابق صدر آئی ایس او پشاور ڈویژن ضمیر علی جعفری بھی موجود تھے۔

3:07 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top