بوشہرہ اپر کرم: کالعدم لشکر جھنگوی و سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے پاراچنار شیعہ مسافروں کی گاڑی قبضے میں لی، خواتین سمیت یرغمال

13 دسمبر, 2025 11:58

شیعیت نیوز: اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں تکفیری خارجیوں اور کالعدم لشکر جھنگوی و سپاہ صحابہ کے درندہ صفت دہشتگردوں نے ایک بار پھر شیعہ مسافروں کو نشانہ بناتے ہوئے پاراچنار کے اہل تشیع کی گاڑی کو قبضے میں لے لیا، جس میں خواتین سمیت دیگر مسافر موجود ہیں۔ یہ گھناؤنا فعل انسانیت کو شرمسار کرنے والا ہے اور تکفیری درندوں کی شیعہ کش پالیسی کی کھلی مثال ہے!

اطلاعات کے مطابق یہ وحشیانہ کارروائی ریاض خان ولد زمان خان کے لاپتہ ہونے کی افواہوں کے بعد سامنے آئی ہے۔ تکفیری خارجیوں نے پاراچنار کے شیعہ مسافروں کی گاڑی کو روک کر قبضے میں لے لیا اور مسافروں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم لشکر جھنگوی کے ملعون قاری کی معصوم بچے کے ساتھ بدفعلی

یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں، تکفیری درندے مسلسل پاراچنار اور کرم کے علاقوں میں شیعہ برادری کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ عوام کا غصہ عروج پر ہے – ان ملعون تکفیریوں کو فوری پکڑو، عبرتناک سزا دو، پھانسی دو اور ان کی جڑیں کاٹ دو! حکومت اور سیکیورٹی ادارے فوری حرکت میں آئیں، یرغمال مسافروں کو بازیاب کرائیں اور شیعہ برادری کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں ورنہ ایسے گھناؤنے واقعات جاری رہیں گے!

2:38 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top