کالعدم لشکر جھنگوی کے ملعون قاری کی معصوم بچے کے ساتھ بدفعلی

13 دسمبر, 2025 11:45

شیعیت نیوز: انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک اور گھناؤنا سانحہ سامنے آ گیا ہے جہاں کالعدم دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والا ملعون مولوی، جو خود کو "قاری صاحب” کہلواتا ہے، اپنے ہی محلے کے ننھے معصوم بچے محسن کو حواس کا نشانہ بنا کر اس کی زندگی ہمیشہ کے لیے تباہ کر گیا۔ یہ درندہ صفت شیطان صفت انسان بچوں کی معصومیت نوچنے کے لیے گھوم رہا ہے اور دین کا لبادہ اوڑھ کر معصوموں پر حملے کر رہا ہے!

بچے کی ماں کی چیخیں اور آہیں سن کر خون کھول اٹھتا ہے۔ وہ رو رو کر بتاتی ہیں کہ یہ ملعون بار بار گھر آتا تھا، دروازہ کھٹکھٹاتا اور کہتا کہ "مجھے آپ کے بچے سے کام ہے، محسن کو میرے ساتھ بھیج دیں”۔ آخری بار جب اس درندے نے بچے کو بلایا تو ماں نے بھیج دیا، مگر دل میں شک ہوا۔ فوراً اس ملعون کے گھر پہنچی تو دل دہلانے والا منظر دیکھا – ننھا بچہ ننگا پڑا تھا، پینٹ اتاری ہوئی، اور یہ گندا درندہ اپنی ناپاک خواہشات پوری کر چکا تھا!

یہ بھی پڑھیں: کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کی 8 سالہ بچی کے ساتھ وحشیانہ جنسی زیادتی، بچی کی حالت نازک

اس ملعون نے معصوم بچے کو دھمکی بھی دی کہ "میں تمہیں لیزر لائٹ خرید کر دوں گا، یہ بات کسی کو مت بتانا، میں تمہارا دوست ہوں!” دوست؟ یہ شیطان کا پجاری بچوں کا سب سے بڑا دشمن ہے! ایسے ملعون مولوی جو مسجدوں اور محلوں میں چھپ کر معصوموں پر حملے کرتے ہیں، ان کی جڑیں کاٹنا اور انہیں عبرتناک سزا دینا ضروری ہے!

یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں، یہ ملعون مولویوں اور دہشت گرد تنظیموں سے جڑے درندوں کا سلسلہ چلا آ رہا ہے جو معصوم بچوں کی زندگیاں تباہ کر رہے ہیں۔ عوام کا غصہ عروج پر ہے – ان ملعونوں کو فوری پکڑو، پھانسی دو، زندہ جلاؤ اور عبرت کا نشان بناؤ! ورنہ یہ درندے مزید ننھے پھولوں کو کچل ڈالیں گے!

اپنے بچوں کی حفاظت خود کرو، ان ملعونوں پر بھروسہ مت کرو جو دین کا نام لے کر شیطانی کام کر رہے ہیں! حکومت فوری جاگے، پولیس حرکت میں آئے، ان درندوں کو زندہ نہ چھوڑا جائے اور سخت ترین سزا دی جائے!

6:05 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top