کالعدم سپاہ صحابہ کے ملعون دہشت گرد کی 5 سالہ معصوم بچی کے ساتھ وحشیانہ زیادتی
شیعیت نیوز: لاہور کے تھانہ اگوکی کی حدود میں انسانیت سوز اور دل دہلا دینے والا گھناؤنا سانحہ پیش آ گیا جہاں درندہ صفت مجرموں نے ایک غریب مزدور کی 5 سالہ ننھی معصوم بیٹی کو زنا بالجبر کا نشانہ بنا کر اس کی معصومیت چھین لی اور زندگی کو تباہ کر دیا۔ یہ شیطان صفت درندے معصوم بچوں کی عزتیں لوٹنے سے باز نہیں آتے!
غریب باپ صبح اپنی ننھی بیٹی کو سکول چھوڑ کر مزدوری پر گیا تھا کہ دوپہر ایک بج کر 15 منٹ پر بیوی کا فون آیا کہ فوری گھر آ جاؤ۔ بھاگم بھاگ گھر پہنچا تو چیخیں اور رونے کی آوازیں گونج رہی تھیں۔ بیٹی زار و قطار رو رہی تھی، بیوی چیخ رہی تھی۔ باپ کی نظر بیٹی پر پڑی تو پاؤں تلے زمین نکل گئی، ننھی کی شلوار خون میں لت پت تھی! درندوں نے 5 سالہ معصوم کے ساتھ وحشیانہ زیادتی کی اور اسے برباد کر دیا۔ باپ کی چیخیں آسمان سے ٹکرا رہی ہیں مگر ملزم اب تک فرار ہیں!
یہ بھی پڑھیں: کالعدم لشکر جھنگوی کے ملعون قاری کی معصوم بچے کے ساتھ بدفعلی
اطلاعات کے مطابق یہ ناپاک جرم کالعدم سپاہ صحابہ کے ایک گھٹیا دہشت گرد نے کیا جو قانون کی گرفت سے باہر گھوم رہا ہے۔ یہ درندے کب تک معصوموں کی عزتیں لوٹتے رہیں گے؟ کیا ہمارے ننھے بچے محفوظ نہیں؟
والد کی فریاد ہے کہ ملزموں کو فوری پکڑو، عبرتناک سزا دو، پھانسی دو، زندہ جلاؤ! حکومت اور پولیس فوری جاگے، ان شیطانوں کو نیست و نابود کرو ورنہ ایسے گھناؤنے سانحات جاری رہیں گے! معصوم بچی کو جلد شفا دے اور درندوں کو تباہ کر دے! آمین!







