پشاور جلسہ: سوہیل خان آفریدی کا سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو زبردست خراجِ تحسین
شیعیت نیوز: محمود خان اچکزئی صاحب اور علامہ راجہ ناصر عباس صاحب آپ ہمارے لیے پہلے بھی قابلِ احترام تھے۔ عمران خان نے جب سے آپ کو ذمہ داری دی، ہمارے دل میں آپ کے لیے اور بھی عزت بڑھ گئی۔ آپ ان کارکنان کا جذبہ دیکھیں، جنون دیکھیں!
یہ بھی پڑھیں: پاکستان ایک بار پھر 1971 جیسے سنگین بحران کی طرف بڑھ رہا ہے: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
یہ بات سابق وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سوہیل خان افریدی نے پشاور میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں







