کالعدم سپاہ صحابہ کے دو دہشتگردوں نے 7 سالہ معصوم بچے کو وحشیانہ زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا

06 دسمبر, 2025 15:43

شیعیت نیوز: شہرِ قائد کے علاقے لانڈھی میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہِ صحابہ سے وابستہ دو بدنامِ زمانہ تقویری درندے سہیل قریشی اور احسن نے صرف 7 سالہ معصوم بچے کو اغوا کیا، اس کے ساتھ کئی گھنٹے وحشیانہ زیادتی کی اور پھر بے رحم انداز میں گلہ دبا کر قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: داعشی تکفیری جولانی کا اسرائیل کے 7 حملوں پر بھی منہ بند، “ایران سے گولی نہ چلے گی” والوں کی حقیقت کھل گئی

آج جڈیشل مجسٹریٹ چرکی کی عدالت میں جب دونوں درندہ صفت ملزمان کو پیش کیا گیا تو مرکزی ملزم احسن نے عدالت کے روبرو کھلے الفاظ میں اپنا گھناؤنا جرم تسلیم کر لیا اور اعترافی بیان ریکارڈ کروا دیا۔

ملزم نے بتایا کہ انہوں نے بچے کو لالچ دے کر اغوا کیا، پھر ایک ویران جگہ پر لے جا کر باری باری زیادتی کی اور جب بچہ رونے لگا تو اس کا منہ دبا کر اور گلہ گھونٹ کر قتل کر دیا۔

5:51 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top