داعشی تکفیری جولانی کا اسرائیل کے 7 حملوں پر بھی منہ بند، "ایران سے گولی نہ چلے گی” والوں کی حقیقت کھل گئی

04 دسمبر, 2025 15:48

شیعیت نیوز: شام میں الجولانی کی "آزادی” کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی: اسرائیل نے 48 گھنٹوں میں 7 بار حملے کیے، الجولانی نے ایک گولی بھی نہ چلائی، ایک لفظ بھی نہ بولا!

ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ پاکستان میں تکفیری یزیدی لوگ جو "ایران سے ایک گولی بھی نہ چلے گی” کے نعرے لگاتے تھے، آج وہی شام کو صہیونیوں کے حوالے کر کے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پچھلے 48 گھنٹوں میں اسرائیل نے شام کے مختلف علاقوں پر سات الگ الگ حملے کیے، لیکن الجولانی کی فوج نے نہ تو کوئی جوابی کارروائی کی اور نہ ہی ایک بیان تک جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں : منافقِ طیب ایردوان نے فلسطینیوں کے خون سے ہاتھ رنگین کر کے اب “شیعہ سنی اتحاد” کا ڈھونگ شروع کر دیا

ماہرین کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کے بعد شام کو کوئی آزادی نہیں ملی بلکہ بدترین صہیونی اور امریکی غلامی کی زنجیریں پہنائی جا چکی ہیں۔ الجولانی امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ ثابت ہو چکا ہے۔

یہ وہی گروہ ہے جو کل تک مزاحمت کے نام پر واویلا کرتا تھا، آج اسرائیل کے سامنے گھٹنے ٹیک چکا ہے۔

11:49 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top