پاکستان ایران کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی تین مفاہمتی یادداشتیں طے

06 دسمبر, 2025 15:28

شیعیت نیوز: پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا گیا ہے کہ ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ دو طرفہ تجارت سے معیشت مستحکم اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا تاریخی فیصلہ: فلسطین کی حمایت میں پانچ قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور

پاک ایران تجارتی روابط میں مضبوطی سے خطے اور عالمی منڈیوں تک رسائی ممکن ہو سکے گی۔

ایران اور پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ زرعی اجناس اور ایگرو ٹیکنالوجی میں دو طرفہ تجارت پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔

3:03 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top