فلسطینی بچوں کا خون تازہ، اسرائیلی دہشت گرد فوجی کمانڈر دبئی کے ساحلوں پر آرام فرما

04 دسمبر, 2025 16:21

شیعیت نیوز: بریکنگ: غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کا ذمہ دار اسرائیلی دہشت گرد کمانڈر دبئی میں چھٹیاں منا رہا ہے!

عرب میڈیا اور سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر کے مطابق اسرائیلی فوج کا ایک سینئر کمانڈر، جس نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کی قیادت کی، دبئی کے پانچ ستارہ ہوٹلوں اور ساحلوں پر آرام و عیاشی کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: داعشی تکفیری جولانی کا اسرائیل کے 7 حملوں پر بھی منہ بند، “ایران سے گولی نہ چلے گی” والوں کی حقیقت کھل گئی

یہ وہی لعنتی عرب حکمرانوں کی سرزمین ہے جو فلسطین کے لیے تو کچھ نہیں کر سکتے فلسطینیوں کے قاتلوں کو ویلکم کرتے ہیں۔

غزہ میں ابھی بچوں کی لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں، فلسطینی خون تازہ ہے، اور اسرائیلی قاتل دبئی میں شراب و کباب کی محفلیں سجا رہے ہیں، جبکہ عرب حکمران مکمل خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں!

5:08 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top