کالعدم سپاہ صحابہ کا سرغنہ اورنگزیب فاروقی ایام فاطمیہ ؑ کی عزاداری پر بلبلااٹھا، چیخیں ہی چیخیں
شیعیت نیوز: ایام فاطمیہ کی مجالس اور عزاداری کے انعقادپر ملک دشمن دہشت گرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی بلبلااٹھا، شیعیان حیدر کرارؑ کے خلاف غلیظ زبان کا استعمال ۔
تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے سفاک دہشت گرد سرغنہ اورنگزیب فاروقی نےسرعام عوامی اجتماع میں نفرت انگیز تقریر کرتے ہوئے پاکستان بھرمیں منائے جانے والے ایام شہادت دختر رسول خداؐ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر مجالس و عزاداری کے اجتماعات پرشدید بدزبانی کی ہے اور فرقہ وارانہ منافرت کا مظاہرہ کیاہے ۔
اورنگزیب فاروقی کی جانب سے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی دختر خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے ایام عزا کے خلاف یہ بکواس فطری ہے، کیوں کہ جب جب دختر رسولؑ کی شہادت کا تذکرہ ہوتا ہےاورنگزیب کے اجداد بے نقاب ہوتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کا فلسطین سے اٹوٹ عزم: وزیراعظم اور صدر کے طاقتور پیغامات جاری
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ شہزادی کونینؑ پر مظالم کی انتہا کرنے والے، ان پر گھر کا جلتا ہوا دروازہ گرانے والے اور ان کی شہادت کا سبب بننے والے کوئی اور نہیں وہی تھے جن کو اورنگزیب اپنا جد مانتا ہے۔
افسوس یہاں اس بات کا ہے کہ شیڈول فور میں شامل اس خطرناک دہشت گرد کو ہماری ریاست لگام ڈالنے کے بجائے مکمل چھوٹ فراہم کیئے ہوئے ہے، چند روز قبل ہی یہ ملعون بنگلا دیش کا دورہ کرکے واپس آیا ہے ، اب یہاں آزادنہ عوامی اجتماعات میں فرقہ وارانہ منافرت کو فروغ دے رہا ہے۔







