کراچی میں پھر شیعہ ٹارگٹ کلنگ تشویشناک ہے، علامہ ناظر عباس

22 نومبر, 2025 18:22

شیعیت نیوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک بار پھر شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا شروع ہونا انتہائی تشویشناک ہے، گزشتہ 10 دنوں میں 3 بے گناہ شیعہ نوجوانوں کو مختلف مقامات پر شہید کر دیا گیا جس سے ملتِ جعفریہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات تشویش ناک، سخت کارروائی ناگزیر: علامہ شبیر حسن میثمی

حکومتِ سندھ اور سیکیورٹی فورسز کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان واقعات میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر کے عوام کے سامنے لائیں۔

5:46 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top