کراچی میں کالعدم سپاہِ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شبیر قاسم شہید
شیعیت نیوز: کراچی نمائش چورنگی کے قریب ملک دشمن تکفیری دہشت گرد جماعت کالعدم سپاہِ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شبیر قاسم شہید ہو گئے۔
عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے شبیر قاسم کو نشانہ بنا کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں : ظلم و ناانصافی کے خلاف نمازِ جمعہ کے بعد ملک بھر میں یومِ سیاہ منایا جائے گا، علامہ راجہ ناصر عباس
شہید شبیر، شہید آصف کربلائی کے بہنوئی تھے







