چمن میں کالعدم لشکر جھنگوی کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، چیک پوسٹ انچارج شہید

19 نومبر, 2025 13:39

شیعیت نیوز : کوئٹہ چمن شاہراہ قلعہ عبداللہ کے قریب قبرستان چیک پوسٹ پر کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، جس میں چیک پوسٹ کے انچارج شہید ہو گئے۔

پولیس کے مطابق شہید ہونے والے انچارج کی شناخت سعداللہ کے نام سے کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم لشکر جھنگوی کے 4 دہشتگرد گرفتار

واقعے کے بعد قبائلی عوام نے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کر دی۔

دہشت گردوں کے حملے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

10:47 صبح اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔