کالعدم سپاہ صحابہ کا تکفیری مولوی مفتی ابو محمد سوشل میڈیا پر عوامی تنقید کی زد میں
شیعیت نیوز : ناصبی تکفیری کلعدم سپاہ صحابہ کا مولوی مفتی ابو محمد اس وقت سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا نشانہ بنا ہوا ہے۔
مفتی ابو محمد طویل عرصے سے غمِ امام حسینؑ کے اظہارِ غم کو بدعت قرار دیتے رہے ہیں، مگر حال ہی میں اپنے والد کے مرنے کی خبر انہوں نے ٹوئٹر پر رونے والی ایموجی کے ساتھ پوسٹ کی۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان محمد حیدر (مومی) شہید
اس کے بعد صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال اٹھایا:
“نواسۂ رسولؐ کے غم پر رونا بدعت اور اپنے باپ کے غم میں رونا جائز؟ یہ کیسا معیار ہے؟”
درجنوں صارفین نے ان کے رویے کو تضاد، منافقت اور فرقہ وارانہ بیان بازی کی واضح مثال قرار دیا۔
فی الحال مفتی ابو محمد نے اس عوامی ردعمل پر کوئی جواب یا وضاحت جاری نہیں کی۔







