کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان محمد حیدر (مومی) شہید

13 نومبر, 2025 15:42

شیعیت نیوز: افسوسناک خبر، گزشتہ رات کراچی کے علاقے شیرشاہ میں تکفیری کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے نیک و پاک باز مومن محمد حیدر (مومی) شہید ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا کالعدم لشکر جھنگوی کا کارندہ گرفتار

عینی شاہدین کے مطابق دہشتگردوں نے اچانک فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد آزاد ہیں ان جب دل چاہے کسی شیعہ مسلمان کی جان لے لیں۔

1:30 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top