کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت تحریک لبیک کے کارندوں کا ویڈیو بیان: فوج اور حکومت کے خلاف "جہاد” کا اعلان

11 نومبر, 2025 17:03

شیعیت نیوز : کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت تحریک لبیک کے چند کارندوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں انہوں نے خود کو لاہور کا رہائشی بتایا اور کہا کہ وہ اپنے پیرو مرشد سعد رضوی کی قیادت میں پاکستان کی حکومت اور فوج کے خلاف "جہاد” کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم سپاہِ صحابہ کے دہشتگرد سرغنہ اورنگزیب فاروقی کی ڈھاکہ میں شیعہ تکفیری پر مبنی تقریر

ویڈیو میں موجود افراد نے کھلے عام تشدد اور بغاوت پر مبنی بیانات دیے، جو ملکی سلامتی اور آئین کے لیے سنگین خطرہ قرار دیے جا رہے ہیں۔

حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اس کالعدم تکفیری دہشت گرد تنظیم کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرے تاکہ ملک کو ان شدت پسند عناصر سے مکمل طور پر پاک کیا جا سکے۔

4:57 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔