صیہونی منصوبے سے نمٹنے کے لیے مقاومتی محاذ کو مضبوط کرنا ہوگا: سید عبدالمالک الحوثی

11 نومبر, 2025 16:10

شیعیت نیوز : انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبدالمالک الحوثی نے کہا: صیہونی دشمن کھلے عام مشرق وسطیٰ کو تبدیل کرنے اور "گریٹر اسرائیل” قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا: غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کی جارحیت اور خطے پر تسلط حاصل کرنے کے صیہونیوں کے واضح منصوبوں نے مقاومتی محاذ کو مضبوط کرنے کی ضرورت کو پہلے سے کہیں زیادہ اجاگر کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اگر دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو پہلے سے زیادہ دردناک جواب دیا جائے گا: میجر جنرل عبدالرحیم موسوی

سید عبدالمالک الحوثی نے کہا: ان منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے عملی اور واضح موقف اپنانے کی ضرورت ہے۔

10:21 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔