پاراچنار میں شیعہ نسل کشی کا ماسٹر مائنڈ کالعدم سپاہ صحابہ /لشکرجھنگوی کا سرغنہ عیدنظر فاروقی واصل جہنم

07 نومبر, 2025 14:56

شیعیت نیوز:نواسہ رسولؐ امام حسینؑ کا گستاخ ،ضلع کرم پاراچنار میں شیعہ نسل کشی کا ماسٹر مائنڈ اور کالعدم سپاہ صحابہ / لشکر جھنگوی کا سرغنہ عید نظرفاروقی ملعون واصل جہنم ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں امن وامان کو تباہ وبرباد کرنے والا، کھلے عام امام حسینؑ کی شہادت اور قربانی کی توہین کرنے والا، ہزاروں شیعوں کا قاتل عید نظر فاروقی حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب فی النارہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں سماجی بگاڑکیلئے ڈرامہ انڈسٹری میں مغربی ممالک سے بھاری فنڈنگ جاری ہے، سینئر اداکار محمود اختر کا انکشاف

واضح رہے کہ عید نظر فاروقی ہی وہ دہشت گرد تھا جس نے گذشتہ 20 سالوں سے پاراچنار میں آگ وخون کا بازار گرم کررکھا تھا۔ اسی شخص کے اشاروں پر شیعہ بستیوںکو جلا گیا۔

پاراچنار میں شیعہ مسافروں کو بسوں اور گاڑیوں سے اتار کراسی ملعون عید نظر کے اشاروں پر بہیمانہ اندازمیں قتل کیا گیا، اسی عید نظر نے پاراچنار کے بازار میں نواسہ رسول ؐ امام حسینؑ کے خلاف توہین آمیز نعرے بازی بھی کی تھی۔ لیکن افسوس اسے ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوئی سزا نہ دی ۔

5:07 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top